- رسالہ نمبر (معیاری)
- 1902
- قرطبہ نمبر
- 1902
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 219
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا سفيان عن أيوب عن عطاء عن بن عباس : أشهد على رسول الله صلى الله عليه وسلم صلى قبل الخطبة في العيد ثم خطب فرأى انه لم يسمع النساء فأتاهن فذكرهن ووعظهن وأمرهن بالصدقة فجعلت المرأة تلقى الخرص والخاتم والشيء
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے متعلق گواہی دیتا ہوں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے عید کے دن خطبہ سے پہلے نماز پڑھائی، پھر خطبہ ارشاد فرمایا بعد میں آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو خیال آیا کہ عورتوں کے کانوں تک تو آواز پہنچی ہی نہیں ہوگی، چنانچہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے عورتوں کے پاس آکر انھیں وعظ و نصیحت کی اور انھیں صدقہ کا حکم دیا، جس پر عورتیں اپنی بالیاں اور انگوٹھیاں اتار کر صدقہ دینے لگیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔