- رسالہ نمبر (معیاری)
- 1901
- قرطبہ نمبر
- 1901
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 219
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا سفيان عن أيوب عن عكرمة عن بن عباس قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : لا تعذبوا بعذاب الله عز وجل
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا کسی کو اللہ کے عذاب جیسا عذاب نہ دو ۔ (آگ میں جلا کر سزا نہ دو ) ۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط البخاري
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔