- رسالہ نمبر (معیاری)
- 18987
- قرطبہ نمبر
- 19009
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 339
مسند (صحابی کا باب): حديث سلمة بن قيس الأشجعي رضي الله تعالى عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا سفيان بن عيينة عن منصور عن هلال بن يساف عن سلمة بن قيس قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : إذا توضأت فانتثر وإذا استجمرت فأوتر
اردو ترجمہ
حضرت سلمہ بن قیس اشجعی کی حدیثیں
حضرت سلمہ بن قیس سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جب وضو کیا کرو تو ناک صاف کرلیا کرو اور جب استنجاء کے ڈھیلے استعمال کیا کرو تو طاق عدد میں ڈھیلے لیا کرو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔