- رسالہ نمبر (معیاری)
- 18980
- قرطبہ نمبر
- 19001
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 339
مسند (صحابی کا باب): حديث ضرار بن الأزور رضي الله تعالى عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع ثنا الأعمش عن يعقوب بن بحير عن ضرار بن الأزور قال : بعثني أهلي بلقوح إلى النبي صلى الله عليه وسلم فأمرني ان أحلبها فحلبتها فقال لي دع داعي اللبن
اردو ترجمہ
حضرت ضرار بن ازور کی حدیثیں
حضرت ضرار بن ازور سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ مجھے میرے گھر والوں نے ایک دودھ دینے والی اونٹنی دے کر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس بھیجا، میں حاضر ہوا تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھے اس کا دودھ دوہنے کا حکم دیا، پھر نبی نے فرمایا کہ اس کے تھنوں میں اتنا دودھ رہنے دو کہ دوبارہ حاصل کرسکو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔