- رسالہ نمبر (معیاری)
- 16704
- قرطبہ نمبر
- 16750
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 76
مسند (صحابی کا باب): حديث ضرار بن الأزور رضي الله تعالى عنه(أول مسند المدنيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي قال حدثني محمد بن عبد الله بن نمير قال ثنا وكيع قال ثنا الأعمش عن يعقوب بن بحير عن ضرار بن الأزور قال : بعثني أهلي بلقوح إلى النبي صلى الله عليه وسلم فأمرني أن أحلبها فحلبتها فقال دع داعي اللبن
اردو ترجمہ
حضرت ضرار بن ازور (رض) کی حدیثیں
حضرت ضرار بن ازور سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میرے اہل خانہ نے ایک دودھ دینے والی اونٹنی دے کر مجھے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس بھیجا، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھے دودھ دوہنے کا حکم دیا، میں اسے دوہن لگا تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ اس کے تھنوں میں اتنا دودھ رہنے دو کہ دوبارہ حاصل کرسکو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (95٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا عَبْد اللَّهِ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ قَالَ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ بَحِيرٍ عَنْ ضِرَارِ بْنِ الْأَزْوَرِ قَالَ بَعَثَنِي أَهْلِي بِلَقُوحٍ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَمَرَنِي أَنْ أَحْلِبَهَا فَحَلَبْتُهَا فَقَالَ دَعْ دَاعِيَ اللَّبَنِ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف لجهالة حال يعقوب بن بحير
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔