- رسالہ نمبر (معیاری)
- 18905
- قرطبہ نمبر
- 18925
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 322
مسند (صحابی کا باب): حديث ضرار بن الأزور رضي الله تعالى عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع وأبو معاوية قالا ثنا الأعمش عن يعقوب بن بحير عن ضرار بن الأزور قال : بعثني أهلي بلقوح وقال أبو معاوية بلقحة إلى النبي صلى الله عليه وسلم فأتيته بها فأمرني أن أحلبها ثم قال دع داعي اللبن قال أبو معاوية لا تجهدنها
اردو ترجمہ
حضرت ضراربن ازور (رض) کی حدیث
حضرت ضرار بن ازور (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ مجھے میرے گھر والوں نے ایک دودھ دینے والی اونٹنی دے کر نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاٍس بھیجا، میں حاضر ہوا تو نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھے اس کا دودھ دوہنے کا حکم دیا پھر نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ اس کے تھنوں میں اتنا دودھ رہنے دو کہ دوبارہ حاصل کرسکو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (98٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ وَأَبُو مُعَاوِيَةَ قَالَا ثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ بَحِيرٍ عَنْ ضِرَارِ بْنِ الْأَزْوَرِ قَالَ بَعَثَنِي أَهْلِي بِلَقُوحٍ وَقَالَ أَبُو مُعَاوِيَةَ بِلَقْحٍ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَتَيْتُهُ بِهَا فَأَمَرَنِي أَنْ أَحْلُبَهَا ثُمَّ قَالَ دَعْ دَاعِيَ اللَّبَنِ قَالَ أَبُو مُعَاوِيَةَ لَا تُجْهِدَنَّهَا
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف لجهالة حال يعقوب بن بحير
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔