- رسالہ نمبر (معیاری)
- 18904
- قرطبہ نمبر
- 18924
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 322
مسند (صحابی کا باب): حديث رجل من بكر بن وائل رضي الله تعالى عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الرحمن عن سفيان عن عطاء يعنى بن السائب عن رجل من بكر بن وائل عن خاله قال قلت : يا رسول الله أعشر قومي فقال إنما العشور على اليهود والنصارى وليس على الإسلام عشور
اردو ترجمہ
بکربن وائل کے ایک آدمی کی روایت
بکر بن وائل کے ایک صاحب اپنے ماموں سے نقل کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں نے بارگاہ نبوت میں عرض کیا یا رسول اللہ ! میں اپنی قوم سے ٹیکس وصول کرتا ہوں ؟ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا ٹیکس تو یہود و نصاری پر ہوتا ہے مسلمانوں پر کوئی ٹیکس نہیں ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف لاضطرابه
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔