- رسالہ نمبر (معیاری)
- 18798
- قرطبہ نمبر
- 18820
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 312
مسند (صحابی کا باب): حديث جندب البجلي رضي الله تعالى عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عفان ثنا شعبة أخبرني الأسود بن قيس قال سمعت جندبا يحدث انه شهد رسول الله صلى الله عليه وسلم صلى ثم خطب فقال : من كان ذبح قبل ان يصلي فليعد مكانها أخرى وقال مرة أخرى فليذبح ومن كان لم يذبح فليذبح باسم الله
اردو ترجمہ
حضرت جندب (رض) کی حدیثیں
حضرت جندب (رض) سے مروی ہے کہ وہ اس وقت نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں حاضر تھے جب نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے نماز پڑھ کر خطبہ دیتے ہوئے فرمایا جس شخص نے نماز عید سے پہلے قربانی کرلی ہو وہ اس کی جگہ دوبارہ قربانی کرے اور جس نے نماز عید سے پہلے جانور ذبح نہ کیا ہو تو اب اللہ کا نام لے کر ذبح کرلے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (98٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ أَخْبَرَنِي الْأَسْوَدُ بْنُ قَيْسٍ قَالَ سَمِعْتُ جُنْدُبًا يُحَدِّثُ أَنَّهُ شَهِدَ الْعِيدَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى ثُمَّ خَطَبَ فَقَالَ مَنْ كَانَ ذَبَحَ قَبْلَ أَنْ يُصَلِّيَ فَلْيُعِدْ مَكَانَهَا أُخْرَى وَقَالَ مَرَّةً أُخْرَى فَلْيَذْبَحْ وَمَنْ كَانَ لَمْ يَذْبَحْ فَلْيَذْبَحْ بِاسْمِ اللَّهِ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔