- رسالہ نمبر (معیاری)
- 18797
- قرطبہ نمبر
- 18819
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 312
مسند (صحابی کا باب): حديث جندب البجلي رضي الله تعالى عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر وعفان قالا ثنا شعبة عن الأسود بن قيس عن جندب قال : أصاب إصبع النبي صلى الله عليه وسلم شيء وقال بن جعفر حجر فدميت فقال ( هل أنت إلا أصبع دميت ... وفي سبيل الله ما لقيت )
اردو ترجمہ
حضرت جندب (رض) کی حدیثیں
حضرت جندب (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی انگلی پر کوئی زخم آیا اور اس میں سے خون بہنے لگا تو نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا تو ایک انگلی ہی ہے تو خون آلود ہوگئی ہے اور اللہ کے راستے میں تجھے کوئی بڑی تکلیف تو نہیں آئی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔