- رسالہ نمبر (معیاری)
- 18779
- قرطبہ نمبر
- 18801
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 310
مسند (صحابی کا باب): حديث أبي أمية الفزاري رضي الله تعالى عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا الفضل بن دكين ثنا شريك عن أبي جعفر الفراء قال سمعت أبا أمية الفزاري قال : رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم يحتجم ولم يقل أبو نعيم مرة الفراء قال أبو جعفر ولم يقل الفراء
اردو ترجمہ
حضرت ابوامیہ فزاری (رض) کی حدیث
حضرت ابوامیہ (رض) سے مروی ہے کہ میں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو سینگی لگواتے ہوئے دیکھا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔