- رسالہ نمبر (معیاری)
- 18778
- قرطبہ نمبر
- 18800
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 310
مسند (صحابی کا باب): حديث صخر بن عيلة رضي الله تعالى عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع ثنا أبان بن عبد الله البجلي حدثني عمومتي عن جدهم صخر بن عيلة : أن قوما من بنى سليم فروا عن أرضهم حين جاء الإسلام فأخذتها فأسلموا فخاصموني فيها إلى النبي صلى الله عليه وسلم فردها عليهم وقال إذا أسلم الرجل فهو أحق بأرضه وماله
اردو ترجمہ
حضرت صخربن عیلہ (رض) کی حدیث
حضرت صخر بن عیلہ (رض) سے مروی ہے کہ جب اسلام آیا تو بنوسلیم کے کچھ لوگ اپنی جائیدادیں چھوڑ کر بھاگ گئے میں نے ان پر قبضہ کرلیا وہ لوگ مسلمان ہوگئے اور ان جائیدادوں کے متعلق نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سامنے میرے خلاف مقدمہ کردیا نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے وہ جائیدادیں انھیں واپس لوٹا دیں اور فرمایا جب کوئی شخص مسلمان ہوجائے تو اپنی زمین اور مال کا سب سے زیادہ حقدار وہی ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔