- رسالہ نمبر (معیاری)
- 1876
- قرطبہ نمبر
- 1876
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 217
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا محمد بن سلمة عن بن إسحاق عن داود بن حصين عن عكرمة عن بن عباس قال : رد رسول الله صلى الله عليه وسلم زينب ابنته على زوجها أبى العاص بن الربيع بالنكاح الأول ولم يحدث شيئا
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنی صاحبزادی حضرت زینب (رض) کو ان کے شوہر ابو العاص بن الربیع (کے قبول اسلام پر) پہلے نکاح سے ہی ان کے حوالے کردیا، از سر نو نکاح نہیں کیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔