- رسالہ نمبر (معیاری)
- 18357
- قرطبہ نمبر
- 18383
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 268
مسند (صحابی کا باب): حديث النعمان بن بشير عن النبي صلى الله عليه وسلم(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الرزاق انا إسرائيل عن سماك : انه سمع النعمان بن بشير يخطب وهو يقول أحمد الله تعالى فربما أتى على رسول الله صلى الله عليه وسلم الشهر يظل يتلوى ما يشبع من الدقل
اردو ترجمہ
حضرت نعمان بن بشیر (رض) کی مرویات
سماک بن حرب (رح) کہتے ہیں کہ میں نے حضرت نعمان بن بشیر (رض) کو کوفہ کے منبر پر یہ کہتے ہوئے سنا اللہ کی قسم ! نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے تو ایک ایک مہینہ تک کبھی ردی کھجور سے اپنا پیٹ نہیں بھرا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔