- رسالہ نمبر (معیاری)
- 18356
- قرطبہ نمبر
- 18382
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 268
مسند (صحابی کا باب): حديث النعمان بن بشير عن النبي صلى الله عليه وسلم(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أبو كامل ثنا زهير ثنا سماك بن حرب ثنا النعمان بن بشير يقول : على منبر الكوفة والله ما كان النبي صلى الله عليه وسلم أو قال نبيكم عليه السلام يشبع من الدقل وما ترضون دون ألوان التمر والزبد
اردو ترجمہ
حضرت نعمان بن بشیر (رض) کی مرویات
سماک بن حرب (رح) کہتے ہیں کہ میں نے حضرت نعمان بن بشیر (رض) کو کوفہ کے منبر پر یہ کہتے ہوئے سنا اللہ کی قسم ! نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے تو ایک ایک مہینہ تک کبھی ردی کھجور سے اپنا پیٹ نہیں بھرا اور تم لوگ کھجور اور مکھن کے رنگوں پر ہی راضی ہو کر نہیں دیتے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده رجاله ثقات رجال الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔