- رسالہ نمبر (معیاری)
- 17968
- قرطبہ نمبر
- 17997
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 224
مسند (صحابی کا باب): حديث يعلى بن أمية رضي الله عنه(مسند الشاميين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع عن بن أبي ليلى عن عطاء عن يعلى بن أمية قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : ان الله عز وجل يحب الحياء والستر أبي ليلى - واسمه محمد بن عبد الرحمن - ضعيف
اردو ترجمہ
حضرت یعلی بن امیہ (رض) کی حدیثیں
حضرت یعلی (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا اللہ تعالیٰ حیاء اور پردہ پوشی کو پسند فرماتا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (84٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى عَنْ عَطَاءٍ عَنْ يَعْلَى بْنِ أُمَيَّةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ يُحِبُّ الْحَيَاءَ وَالسَّتْرَ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف لانقطاعه عطاء لم يسمع من يعلى وابن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔