- رسالہ نمبر (معیاری)
- 17952
- قرطبہ نمبر
- 17981
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 222
مسند (صحابی کا باب): حديث يعلى بن أمية رضي الله عنه(مسند الشاميين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الله بن الوليد قال ثنا سفيان عن بن جريج عن رجل عن بن يعلى عن يعلى قال : رأيت النبي صلى الله عليه وسلم مضطبعا برداء حضرمي
اردو ترجمہ
حضرت یعلی بن امیہ (رض) کی حدیثیں
حضرت یعلی (رض) سے مروی ہے کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو حضرت موت کی چادر سے اضطباع کرتے ہوئے (حالت احرام میں دائیں کندھے سے کپڑا ہٹائے ہوئے) دیکھا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده قوي
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔