- رسالہ نمبر (معیاری)
- 17907
- قرطبہ نمبر
- 17937
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 217
مسند (صحابی کا باب): حديث عثمان بن أبي العاص عن النبي صلى الله عليه وسلم(مسند الشاميين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا سليمان الهاشمي ثنا إسماعيل يعني بن جعفر المديني أخبرني يزيد يعني بن خصيفة عن عمرو بن عبد الله بن كعب السلمي ان نافع بن جبير أخبره : ان عثمان بن أبي العاص قدم على النبي صلى الله عليه وسلم وقد أخذه وجع قد كاد يبطله فذكر ذلك للنبي صلى الله عليه وسلم فزعم ان النبي صلى الله عليه وسلم قال له ضع يمينك على مكانك الذي تشتكي فامسح بها سبع مرات وقل أعوذ بعزة الله وقدرته من شر ما أجد في كل مسحة
اردو ترجمہ
حضرت عثمان بن ابی العاص (رض) کی حدیثیں
حضرت عثمان بن ابی العاص (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ مجھے ایسی تکلیف ہوئی جس نے مجھے موت کے قریب پہنچا دیا، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) عیادت کے لیے تشریف لائے اور فرمایا اپنے دائیں ہاتھ کو تکلیف کی جگہ پر رکھ کر سات مرتبہ یوں کہو اعوذ بعزۃ اللہ وقدرتہ من شر ما اجد (میں نے ایسا ہی کیا اور اللہ نے میری تکلیف کو دور کردیا) ۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔