- رسالہ نمبر (معیاری)
- 17906
- قرطبہ نمبر
- 17936
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 217
مسند (صحابی کا باب): حديث عثمان بن أبي العاص عن النبي صلى الله عليه وسلم(مسند الشاميين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا حسن بن موسى ثنا حماد بن سلمة عن سعيد الجريري عن أبي العلاء عن مطرف بن عبد الله ان عثمان بن أبي العاص قال : يا رسول الله اجعلني إمام قومي قال اقتد بأضعفهم واتخذ مؤذنا لا يأخذ على أذانه أجرا
اردو ترجمہ
حضرت عثمان بن ابی العاص (رض) کی حدیثیں
احضرت عثمان (رض) سے مروی ہے کہ میں نے ایک مرتبہ بارگاہ رسالت میں عرض کیا یا رسول اللہ ! (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مجھے میری قوم کا امام مقرر کر دیجئے، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا تم اپنی قوم کے امام ہو، سب سے کمزور آدمی کا خیال رکھ کر نماز پڑھانا اور ایک موذن مقرر کرلو جو اپنی اذان پر کوئی تنخواہ نہ لے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔