- رسالہ نمبر (معیاری)
- 17592
- قرطبہ نمبر
- 17628
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 176
مسند (صحابی کا باب): حديث بن مسعدة صاحب الجيوش رضي الله تعالى عنه(مسند الشاميين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن بكر وعبد الرزاق قالا انا بن جريج أخبرني عثمان بن أبي سليمان عن بن مسعدة صاحب الجيش قال سمعت النبي صلى الله عليه وسلم يقول : اني قد بدنت فمن فاته ركوعي أدركه في بطء قيامي وقال عبد الرزاق في بطيء قيامي
اردو ترجمہ
حضرت ابن مسعدہ (رض) کی حدیث
حضرت ابن مسعدہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ اب میرا جسم بھاری ہوگیا ہے، اس لیے جس شخص سے میرا رکوع فوت ہوجائے، وہ اسے میرے قیام کے درمیان وقفے میں پالے گا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره رجاله ثقات رجال الصحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔