- رسالہ نمبر (معیاری)
- 17119
- قرطبہ نمبر
- 17160
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 123
مسند (صحابی کا باب): حديث شداد بن أوس رضي الله عنه(مسند الشاميين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يزيد بن هارون ثنا عاصم الأحول عن عبد الله بن زيد أبي قلابة عن أبي الأشعث الصنعاني عن أبي أسماء الرحبي عن شداد بن أوس قال : مررت مع رسول الله صلى الله عليه وسلم في ثمان عشرة ليلة خلت من رمضان فأبصر رجلا يحتجم فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم أفطر الحاجم والمحجوم
اردو ترجمہ
حضرت شداد بن اوس (رض) کی مرویات
حضرت شداد بن اوس (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ ایک آدمی ماہ رمضان کی اٹھارویں رات کو سینگی لگا رہا تھا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس کے پاس سے مقام بقیع میں گذرے، اس وقت نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے میرا ہاتھ پکڑا ہوا تھا، اسے اس حال میں دیکھ کر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا سینگی لگانے والا اور لگوانے والا دونوں کا روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔