- رسالہ نمبر (معیاری)
- 17007
- قرطبہ نمبر
- 17048
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 110
مسند (صحابی کا باب): حديث عقبة بن مالك رضي الله عنه(مسند الشاميين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الصمد ثنا سليمان بن المغيرة القيسي قال ثنا حميد بن هلال قال حدثني بشير بن عاصم الليثي عن عقبة بن مالك وكان من رهطه قال : بعث رسول الله صلى الله عليه وسلم سرية فسلحت رجلا سيفا قال فلما رجع قال ما رأيت مثل مالا منا رسول الله صلى الله عليه وسلم قال أعجزتم إذ بعثت رجلا فلم يمض لأمري ان تجعلوا مكانه من يمضي لأمري وثقه النسائي
اردو ترجمہ
حضرت عقبہ بن مالک (رض) کی حدیثیں
حضرت عقبہ بن مالک (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے لشکر کا ایک دستہ روانہ فرمایا : میں نے اس میں ایک آدمی کو ایک تلوار دی، جب وہ واپس آیا تو کہنے لگا کہ میں نے ملامت کرنے کا ایسا عمدہ انداز نہیں دیکھا جیسا نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اختیار کیا اور فرمایا کیا تم اس بات سے بھی عاجز ہوگئے تھے کہ اگر کوئی شخص میرا کام نہیں کرسکا تو تم کسی دوسرے کو مقرر کردیتے جو اس کام کو پورا کردیتا ؟
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (93٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ الْمُغِيرَةِ الْقَيْسِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ هِلَالٍ قَالَ حَدَّثَنِي بَشْرُ بْنُ عَاصِمٍ اللَّيْثِيُّ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ مَالِكٍ وَكَانَ مِنْ رَهْطِهِ قَالَ بَعَثَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَرِيَّةً فَسَلَّحْتُ رَجُلًا سَيْفًا قَالَ فَلَمَّا رَجَعَ قَالَ مَا رَأَيْتُ مِثْلَ مَا لَامَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَعَجَزْتُمْ إِذْ بَعَثْتُ رَجُلًا فَلَمْ يَمْضِ لِأَمْرِي أَنْ تَجْعَلُوا مَكَانَهُ مَنْ يَمْضِي لِأَمْرِي
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح إن كان بشر بن عاصم الليثي هو الذي
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔