- رسالہ نمبر (معیاری)
- 17001
- قرطبہ نمبر
- 17042
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 109
مسند (صحابی کا باب): حديث رويفع بن ثابت الأنصاري رضي الله عنه(مسند الشاميين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا قتيبة بن سعيد قال ثنا بن لهيعة عن يزيد بن أبي حبيب عن أبي الخير قال : عرض مسلمة بن مخلد وكان أميرا على مصر على رويفع بن ثابت ان يوليه العشور فقال اني سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول ان صاحب المكس في النار
اردو ترجمہ
حضرت رویفع بن ثاب انصاری (رض) کی حدیثیں
ابوالخیر کہتے ہیں کہ حضرت مسلمہ بن مخلد (رض) جو مصر کے گورنر تھے نے حضرت رویفع (رض) کو عشر وصول کرنے کا عہدہ دینے کی پیش کش کی تو وہ کہنے لگے کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ ٹیکس وصول کرنے والا جہنم میں ہوگا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث حسن لغيره
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔