- رسالہ نمبر (معیاری)
- 1699
- قرطبہ نمبر
- 1699
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 196
مسند (صحابی کا باب): حديث أبي عبيدة بن الجراح(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع حدثني إبراهيم بن ميمون مولى آل سمرة عن إسحاق بن سعد بن سمرة عن أبيه عن أبي عبيدة بن الجراح قال ان آخر ما تكلم به النبي صلى الله عليه وسلم قال : أخرجوا يهود أهل الحجاز وأهل نجران من جزيرة العرب
اردو ترجمہ
حضرت ابوعبیدہ بن الجراح (رض) کی مرویات
حضرت ابو عبیدہ بن الجراح (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا سب سے آخری کلام یہ تھا کہ حجاز میں جو یہودی آباد ہیں اور جزیرہ عرب میں جو اہل نجران آباد ہیں انھیں نکال دو ۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔