- رسالہ نمبر (معیاری)
- 16948
- قرطبہ نمبر
- 16989
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 102
مسند (صحابی کا باب): حديث تميم الداري رضي الله عنه(مسند الشاميين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع قال ثنا عبد العزيز بن عمر بن عبد العزيز عن عبد الله بن موهب قال سمعت تميما الداري قال قلت : يا رسول الله ما السنة في الرجل من أهل الكتاب يسلم على يدي رجل من المسلمين قال هو أولى الناس بمحياه ومماته
اردو ترجمہ
حضرت تمیم داری (رض) کی حدیثیں
حضرت تمیم داری (رض) سے مروی ہے کہ کسی شخص نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے اس آدمی کے متعلق پوچھا جس کے ہاتھ پر کوئی شخص اسلام قبول کرلے تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا وہ زندگی اور موت میں دوسرے تمام لوگوں سے زیادہ حقدار اور اس کے قریب ہوگا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف لانقطاعه
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔