- رسالہ نمبر (معیاری)
- 16947
- قرطبہ نمبر
- 16988
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 102
مسند (صحابی کا باب): حديث تميم الداري رضي الله عنه(مسند الشاميين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع ثنا سفيان عن سهيل بن أبي صالح عن عطاء بن يزيد الليثي عن تميم الداري قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : الدين النصيحة الدين النصيحة ثلاثا قالوا لمن يا رسول الله قال لله ولكتابه ولرسوله ولائمة المسلمين وعامتهم
اردو ترجمہ
حضرت تمیم داری (رض) کی حدیثیں
حضرت تمیم داری (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا کہ دین تو سراسر خیرخواہی کا نام ہے، صحابہ (رض) نے پوچھا یا رسول اللہ ! کس کے لیے ؟ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اللہ کے لئے، اس کی کتاب کے لئے، اس کے رسول کے لئے، مسلمانوں کے حکمرانوں کے لیے اور عام مسلمانوں کے لئے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔