- رسالہ نمبر (معیاری)
- 16818
- قرطبہ نمبر
- 16864
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 89
مسند (صحابی کا باب): حديث يزيد عن العوام رضي الله تعالى عنه(مسند الشاميين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا على بن بحر ثنا محمد بن حرب الخولاني ثنا أبو سلمة الحمصي عن صالح بن يحيى بن المقدام عن بن المقدام عن جده المقدام بن معدي كرب قال : غزوت مع خالد بن الوليد الصائفة فقرم أصحابي إلى اللحم فقالوا أتأذن لنا أن نذبح رمكة له قال فحبلوها فقلت مكانكم حتى آتى خالد بن الوليد فأسأله عن ذلك فأتيته فأخبرته خبر أصحابي فقال غزوت مع رسول الله صلى الله عليه وسلم غزوة خيبر فاسرع الناس في حظائر يهود فقال يا خالد ناد في الناس أن الصلاة جامعة لا يدخل الجنة الا مسلم ففعلت فقام في الناس فقال يا أيها الناس ما بالكم أسرعتم في حظائر يهود الا لا تحل أموال المعاهدين الا بحقها وحرام عليكم حمر الأهلية والأنسية وخيلها وبغالها وكل ذي ناب من السباع وكل ذي مخلب من الطير
اردو ترجمہ
حضرت خالد بن ولید (رض) کی حدیثیں
خالد بن حکیم بن حزام کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت ابوعبیدہ (رض) نے کسی شخص کو ایک چیز دی، حضرت خالد بن ولید (رض) نے انھیں اس سے روکا، وہ کہنے لگے تم نے امیر المومنین کو ناراض کردیا، پھر وہ ان کے پاس آئے اور کہنے لگے کہ میں نے آپ کو ناراض کرنے کا ارادہ نہیں کیا تھا، لیکن میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے قیامت کے دن سب سے زیادہ سخت عذاب اس شخص کو ہوگا جس نے دنیا میں لوگوں کو سب سے زیادہ سخت سزا دی ہوگی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف لاضطرابه وعلى نكارة في بعض ألفاظه
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔