- رسالہ نمبر (معیاری)
- 16631
- قرطبہ نمبر
- 16682
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 67
مسند (صحابی کا باب): حديث ذي اللحية الكلابي رضي الله تعالى عنه(أول مسند المدنيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أبو عبد الله البصري ثنا سهل بن أسلم العدوى قال ثنا يزيد بن أبي منصور عن ذي اللحية الكلابي قال قلت : يا رسول الله أنعمل في أمر مستأنف أو في أمر قد فرغ منه قال بل في أمر قد فرغ منه قال ففيم العمل فقال اعملوا فكل ميسر لما خلق له
اردو ترجمہ
حضرت ذی اللحیہ کلابی (رض) کی روایت
حضرت ذی اللحیہ کلابی (رض) سے مروی ہے کہ انھوں نے ایک مرتبہ بارگاہ رسالت میں عرض کیا یا رسول اللہ ! کیا ہم ابتداء کوئی عمل کرتے ہیں یا وہ پہلے سے لکھا جا چکا ہوتا ہے ؟ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا نہیں، پہلے سے لکھا جاچکا ہوتا ہے، عرض کیا پھر عمل کا کیا فائدہ ؟ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا تم عمل کرتے رہو کیونکہ ہر شخص کے لیے وہی اعمال آسان ہوں گے جن کے لیے اسے پیدا کیا گیا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (97٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا عَبْد اللَّهِ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْبَصْرِيُّ حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ أَسْلَمَ الْعَدَوِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ أَبِي مَنْصُورٍ عَنْ ذِي اللِّحْيَةِ الْكِلَابِيِّ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَنَعْمَلُ فِي أَمْرٍ مُسْتَأْنَفٍ أَوْ فِي أَمْرٍ قَدْ فُرِغَ مِنْهُ قَالَ بَلْ فِي أَمْرٍ قَدْ فُرِغَ مِنْهُ قَالَ فَفِيمَ الْعَمَلُ فَقَالَ اعْمَلُوا فَكُلٌّ مُيَسَّرٌ لِمَا خُلِقَ لَهُ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔