- رسالہ نمبر (معیاری)
- 15968
- قرطبہ نمبر
- 16011
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 485
مسند (صحابی کا باب): حديث الهرماس بن زياد رضي الله عنه(مسند المكيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيي بن سعيد عن عكرمة بن عمارة قال حدثني الهرماس بن زياد الباهلي قال : رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم يخطب على راحلته يوم النحر بمنى
اردو ترجمہ
حضرت ہر م اس بن زیاد کی حدیثیں۔
حضرت ہر م اس بن زیاد سے مروی ہے کہ میں نے دس ذی الحجہ کے دن میدان منیٰ میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو خطبہ دیتے ہوئے دیکھا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (96٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنْ عِكْرِمَةَ بْنِ عَمَّارٍ قَالَ حَدَّثَنِي الْهِرْمَاسُ بْنُ زِيَادٍ الْبَاهِلِيُّ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ عَلَى رَاحِلَتِهِ يَوْمَ النَّحْرِ بِمِنًي
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔