- رسالہ نمبر (معیاری)
- 15967
- قرطبہ نمبر
- 16010
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 484
مسند (صحابی کا باب): حديث أبي عبيد رضي الله عنه عن النبي صلى الله عليه وسلم(مسند المكيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عفان ثنا أبان العطار ثنا قتادة عن شهر بن حوشب عن أبي عبيد : أنه طبخ لرسول الله صلى الله عليه وسلم قدرا فيه لحم فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم ناولني ذراعها فناولته فقال ناولني ذراعها فناولته فقال ناولني ذراعها فقال يا نبي الله كم للشاة من ذراع قال والذي نفسي بيده لو سكت لأعطتك ذراعا ما دعوت به رجاله ثقات رجال الصحيح غير أن صحابيه لم يخرج له سوى الترمذي في " الشمائل "
اردو ترجمہ
حضرت ابوعبید کی حدیث۔
حضرت ابوعبید سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ انھوں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے لیے ایک ہنڈیا میں گوشت پکایا نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا مجھے اس کی دستی نکال کردو چنانچہ میں نے نکال کردی تھوڑی دیر بعد نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دوسری تیسری طلب فرمائی میں نے وہ بھی دیدی تھوڑی دیر بعد نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پھر طلب فرمائی میں نے عرض کیا اے اللہ کے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ایک بکری کی کتنی دستیاں ہوتی ہیں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ اس ذات کی قسم جس کے دست قدرت میں میری جان ہے اگر تم خاموش رہتے تو اس ہنڈیا سے اس وقت تک دستیاں نکلتی رہتیں جب تک تم اسے نکالتے رہتے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (88٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا أَبَانُ الْعَطَّارُ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ عَنْ أَبِي عُبَيْدٍ أَنَّهُ طَبَخَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قِدْرًا فِيهِ لَحْمٌ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَاوِلْنِي ذِرَاعَهَا فَنَاوَلْتُهُ فَقَالَ نَاوِلْنِي ذِرَاعَهَا فَنَاوَلْتُهُ فَقَالَ نَاوِلْنِي ذِرَاعَهَا فَقَالَ يَا نَبِيَّ اللَّهِ كَمْ لِلشَّاةِ مِنْ ذِرَاعٍ قَالَ وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَوْ سَكَتَّ لَأَعْطَتْكَ ذِرَاعًا مَا دَعَوْتَ بِهِ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث حسن وهذا إسناد ضعيف لضعف شهر بن حوشب وبقية
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔