- رسالہ نمبر (معیاری)
- 15859
- قرطبہ نمبر
- 15897
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 470
مسند (صحابی کا باب): حديث عباد بن قرط رضي الله عنه(مسند المكيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا إسماعيل قال أنا أيوب عن حميد بن هلال قال قال عبادة بن قرط : أنكم لتأتون أمورا هي أدق في أعينكم من الشعر كنا نعدها على عهد رسول الله صلى الله عليه وسلم الموبقات قال فذكر ذلك لمحمد بن سيرين فقال صدق وأرى جر الإزار منها هلال لم يسمع من عبادة بينهما أبو قتادة العدوي
اردو ترجمہ
حضرت عبادہ بن قرط کی حدیث۔
حضرت عبادہ بن قرط فرماتے ہیں کہ تم لوگ ایسے کاموں کا ارتکاب کرتے ہو جن کی حثییت تمہاری نظروں میں بال سے بھی کم ہوتی ہے لیکن ہم لوگ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے دور باسعادت میں انہی چیزوں کو مہلکات میں شمار کرتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (90٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ أَخْبَرَنَا أَيُّوبُ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ قَالَ قَالَ عُبَادَةُ بْنُ قُرْطٍ إِنَّكُمْ لَتَأْتُونَ أُمُورًا هِيَ أَدَقُّ فِي أَعْيُنِكُمْ مِنْ الشَّعَرِ كُنَّا نَعُدُّهَا عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمُوبِقَاتِ قَالَ فَذُكِرَ ذَلِكَ لِمُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ فَقَالَ صَدَقَ وَأَرَى جَرَّ الْإِزَارِ مِنْهَا
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
هذا الأثر صحيح وهذا إسناد ضعيف لانقطاعه حميد بن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔