- رسالہ نمبر (معیاری)
- 15829
- قرطبہ نمبر
- 15867
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 465
مسند (صحابی کا باب): حديث رافع بن خديج رضي الله عنه(مسند المكيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر ثنا شعبة عن الحكم عن مجاهد عن رافع بن خديج قال : نهى رسول الله صلى الله عليه وسلم عن الحقل قال الحكم والحقل الثلث والربع
اردو ترجمہ
حضرت رافع بن خدیج کی مرویات۔
حضرت رافع بن خدیج (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حقل سے منع فرمایا ہے راوی نے حقل کا معنی بتایا ہے کہ تہائی اور چوتھائی کے عوض زمین کو بٹائی پر دینا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح وهذا إسناد ضعيف لانقطاعه مجاهد لم يسمع من رافع
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔