- رسالہ نمبر (معیاری)
- 15636
- قرطبہ نمبر
- 15674
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 440
مسند (صحابی کا باب): حديث معاذ بن أنس الجهني رضي الله عنه(مسند المكيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيي قال ثنا رشدين عن زبان عن سهل عن أبيه عن النبي صلى الله عليه وسلم أنه قال : أن لله تبارك وتعالى عبادا لا يكلمهم الله يوم القيامة ولا يزكيهم ولا ينظر إليهم قيل له من أولئك يا رسول الله قال متبر من والديه راغب عنهما ومتبر من ولده ورجل أنعم عليه قوم فكفر نعمتهم وتبرأ منهم
اردو ترجمہ
حضرت معاذ بن انس جہنی کی حدیثیں۔
حضرت معاذ سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا اللہ تعالیٰ کے کچھ بندے ایسے ہیں جن سے قیامت کے دن اللہ ہم کلام ہوگا نہ ان کا تزکیہ کرے گا اور نہ ان پر نظر کرم فرمائے گا کسی نے پوچھا وہ کون لوگ ہیں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جو اپنے والدین سے بیزاری اور بےرغبتی کریں جو اپنی اولاد سے بیزار ظاہر کریں اور وہ شخص جس پر کسی نے کوئی احسان کیا وہ اور وہ ان کی ناشکری کر کے ان سے بیزاری ظاہر کرنے لگے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔