- رسالہ نمبر (معیاری)
- 15635
- قرطبہ نمبر
- 15673
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 439
مسند (صحابی کا باب): حديث معاذ بن أنس الجهني رضي الله عنه(مسند المكيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيي بن غيلان ثنا رشدين عن زبان عن سهل عن أبيه عن النبي صلى الله عليه وسلم أنه قال : المسلم من سلم الناس من لسانه ويده
اردو ترجمہ
حضرت معاذ بن انس جہنی کی حدیثیں۔
حضرت معاذ سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا حقیقی مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح لغيره وهذا إسناد ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔