- رسالہ نمبر (معیاری)
- 14768
- قرطبہ نمبر
- 14810
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 349
مسند (صحابی کا باب): مسند جابر بن عبد الله رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي حدثنا موسى حدثنا بن لهيعة عن أبي الزبير عن جابر أنه سمع النبي صلى الله عليه وسلم يقول وجنازة سعد بن معاذ بين أيديهم : اهتز لها عرش الرحمن
اردو ترجمہ
حضرت جابر انصاری کی مرویات۔
حضرت جابر (رض) سے مروی ہے کہ حضرت سعد بن معاذ کا جنازہ رکھا ہوا تھا اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فرما رہے تھے کہ اس پر رحمن کا عرش بھی ہل گیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح وهذا إسناد ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔