- رسالہ نمبر (معیاری)
- 14767
- قرطبہ نمبر
- 14809
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 349
مسند (صحابی کا باب): مسند جابر بن عبد الله رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي حدثنا موسى حدثنا بن لهيعة عن أبي الزبير عن جابر : أن رسول الله صلى الله عليه وسلم نهى عن ثمن السنور وهو القط
اردو ترجمہ
حضرت جابر انصاری کی مرویات۔
حضرت جابر (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بلی کی قیمت استعمال کرنے سے منع فرمایا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح وهذا إسناد ضعيف من أجل ابن لهيعة
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔