- رسالہ نمبر (معیاری)
- 1327
- قرطبہ نمبر
- 1326
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 154
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عفان ثنا همام أنبأنا قتادة عن أبي حسان عن عبيدة السلماني عن علي رضي الله عنه : ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال يوم الأحزاب ملأ الله بيوتهم وقبورهم نارا كما حبسونا عن الصلاة الوسطى حتى غابت الشمس أو قال حتى آبت الشمس إحدى الكلمتين
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
حضرت علی (رض) سے مروی ہے کہ غزوہ خندق کے دن نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اللہ ان (مشرکین) کے گھروں اور قبروں کو آگ سے بھر دے کہ انھوں نے ہمیں نماز عصر نہیں پڑھنے دی یہاں تک کہ سورج غروب ہوگیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔