- رسالہ نمبر (معیاری)
- 1221
- قرطبہ نمبر
- 1220
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 144
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يزيد أنبأنا هشام عن محمد عن عبيدة عن علي رضي الله عنه قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم يوم الخندق : ما لهم ملأ الله بيوتهم وقبورهم نارا كما حبسونا عن صلاة الوسطي حتي غابت الشمس
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
حضرت علی (رض) سے مروی ہے کہ غزوہ خندق کے دن نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اللہ ان (مشرکین) کے گھروں اور قبروں کو آگ سے بھردے کہ انھوں نے ہمیں نماز عصر نہیں پڑھنے دی یہاں تک کہ سورج غروب ہوگیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔