- رسالہ نمبر (معیاری)
- 13126
- قرطبہ نمبر
- 13148
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 205
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا بن أبي عدي عن حميد عن أنس قال : كان رسول الله صلى الله عليه وسلم من أخف أو أتم الناس صلاة وأوجزه
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) لوگوں میں سب سے زیادہ نماز کو مکمل اور مختصر کرنے والے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔