- رسالہ نمبر (معیاری)
- 12956
- قرطبہ نمبر
- 12979
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 188
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن عبد الله ثنا حميد عن أنس انه سئل : اختضب النبي صلى الله عليه وسلم قال لم يشنه الشيب
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حمید کہتے ہیں کہ کسی شخص نے حضرت انس (رض) سے پوچھا کہ کیا نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) خضاب لگاتے تھے ؟ انھوں نے فرمایا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر بڑھاپے کا عیب نہیں آیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔