- رسالہ نمبر (معیاری)
- 12955
- قرطبہ نمبر
- 12978
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 188
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن عبد الله يعني الأنصاري ثنا حميد عن أنس قال : سمع النبي صلى الله عليه وسلم نداء صبي وهو في الصلاة فخفف فظننا انه إنما فعل ذلك رحمة للصبي إذ علم ان أمه معه في الصلاة
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے نماز پڑھاتے ہوئے کسی بچے کے رونے کی آواز سنی اور نماز ہلکی کردی، ہم لوگ سمجھ گئے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کی ماں کی وجہ سے نماز کو ہلکا کردیا ہے، یہ اس پر شفقت کا اظہار تھا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔