- رسالہ نمبر (معیاری)
- 12881
- قرطبہ نمبر
- 12904
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 182
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى عن حميد عن أنس قال : أقيمت الصلاة ورسول الله صلى الله عليه وسلم نجى لرجل حتى نعس أو كاد ينعس بعض القوم
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نماز کا وقت ہوگیا، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ایک آدمی کے ساتھ مسجد میں تنہائی میں گفتگو فرما رہے تھے، جس وقت آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نماز کے لیے اٹھے تو لوگ سوچکے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔