- رسالہ نمبر (معیاری)
- 12128
- قرطبہ نمبر
- 12149
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 114
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى عن حميد عن أنس قال : أقيمت الصلاة ورسول الله صلى الله عليه وسلم نجى لرجل حتى نعس أو كاد ينعس بعض القوم
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نماز کا وقت ہوگیا، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ایک آدمی کے ساتھ مسجد میں تنہائی میں گفتگو فرما رہے تھے، حتیٰ کہ کچھ لوگ سونے لگے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح , رجاله ثقات رجال الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔