- رسالہ نمبر (معیاری)
- 12832
- قرطبہ نمبر
- 12855
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 178
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى بن سعيد عن حميد قال سئل أنس عن صوم رسول الله صلى الله عليه وسلم تطوعا قال : كان يصوم حتى نقول لا يفطر ويفطر حتى نقول لا يصوم
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حمید کہتے ہیں کہ کسی نے حضرت انس (رض) سے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے نفلی روزوں کے متعلق پوچھا تو انھوں نے فرمایا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کسی مہینے میں تسلسل کے ساتھ روزے رکھتے کہ ہم یہ سوچنے لگتے کہ اب نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کوئی روزہ نہیں چھوڑیں گے اور بعض اوقات روزے چھوڑتے تو ہم کہتے کہ شاید اب نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کوئی روزہ نہیں رکھیں گے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔