- رسالہ نمبر (معیاری)
- 12822
- قرطبہ نمبر
- 12845
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 177
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الملك وعبد الصمد قالا ثنا هشام وعبد الوهاب قال أنا هشام عن قتادة عن أنس بن مالك ان النبي صلى الله عليه وسلم قال : لا عدوى ولا طيرة ويعجبني الفأل قال قيل يا نبي الله ما الفأل قال الكلمة الحسنة قال أبو عامر أو قال الكلمة الطيبة
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا بدشگونی کی کوئی حیثیت نہیں، البتہ مجھے فال یعنی اچھا لگتا ہے، کسی نے پوچھا اے اللہ کے نبی ! فال سے کیا مراد ہے ؟ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اچھی بات۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔