- رسالہ نمبر (معیاری)
- 12699
- قرطبہ نمبر
- 12722
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 166
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا غسان بن مضر ثنا سعيد يعني بن يزيد أبو مسلمة قال : سألت أنسا أكان رسول الله صلى الله عليه وسلم يصلي في النعلين قال نعم
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
ابو مسلمہ (رح) کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں نے حضرت انس (رض) سے پوچھا کہ کیا نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اپنے جوتوں میں نماز پڑھ لیتے تھے ؟ انھوں نے فرمایا جی ہاں !
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔