- رسالہ نمبر (معیاری)
- 12698
- قرطبہ نمبر
- 12721
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 166
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محبوب بن الحسن بن هلال بن أبي زينب عن خالد يعني الحذاء عن محمد يعني بن سيرين قال سألت أنس بن مالك هل قنت عمر قال : نعم ومن هو خير من عمر رسول الله صلى الله عليه وسلم بعد الركوع
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
امام ابن سیرین (رح) کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس (رض) سے پوچھا کہ کیا حضرت عمر (رض) قنوتِ نازلہ پڑھتے تھے ؟ انھوں نے فرمایا کہ حضرت عمر (رض) سے بہتر ذات یعنی نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بھی قنوت نازلہ رکوع کے بعد پڑھتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔