- رسالہ نمبر (معیاری)
- 1235
- قرطبہ نمبر
- 1234
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 145
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يزيد أنبأنا إسرائيل بن يونس عن ثوير بن أبي فاختة عن أبيه عن علي بن أبي طالب رضي الله عنه قال : أهدى كسرى لرسول الله صلى الله عليه وسلم فقبل منه وأهدى قيصر لرسول الله صلى الله عليه وسلم فقبل منه وأهدت الملوك فقبل منهم
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
حضرت علی (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ کسری نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں ہدیہ بھیجا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے قبول فرما لیا اسی طرح قیصر نے ہدیہ بھیجا تو وہ بھی قبول فرما لیا اور دیگر بادشاہوں نے بھییجا تو وہ بھی قبول فرما لیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف وهو مكرر 747
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔