- رسالہ نمبر (معیاری)
- 1234
- قرطبہ نمبر
- 1233
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 145
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني العباس بن الوليد ثنا أبو عوانة عن أبي إسحاق عن عاصم بن ضمرة قال : سئل علي رضي الله عنه عن صلاة رسول الله صلى الله عليه وسلم قال كان يصلي من الليل ست عشرة ركعة الرواة ولعله من أبي إسحاق نفسه
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
عاصم بن ضمرہ کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ کسی شخص نے حضرت علی (رض) سے پوچھا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کس طرح نوافل پڑھتے تھے ؟ انھوں نے فرمایا کہ پوری رات میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے نوافل کی سولہ رکعتیں ہوتی تھیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (91٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا عَبْد اللَّهِ حَدَّثَنِي الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ قَالَ سُئِلَ عَلِيٌّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ صَلَاةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ كَانَ يُصَلِّي مِنْ اللَّيْلِ سِتَّ عَشْرَةَ رَكْعَةً
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده قوي وقوله هنا " من الليل " خطأ من أحد
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔