- رسالہ نمبر (معیاری)
- 11641
- قرطبہ نمبر
- 11659
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 67
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي سعيد الخدري رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يزيد أنا المسعودي عن زيد العمي عن أبي نضرة عن أبي سعيد الخدري قال : جلد على عهد النبي صلى الله عليه وسلم في الخمر بنعلين أربعين فلما كان زمن عمر جلد بدل كل نعل سوطا
اردو ترجمہ
حضرت ابوسعید خدری (رض) کی مرویات
حضرت ابوسعید خدری (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے دور باسعادت میں شراب نوشی کی سزا میں چالیس جوتے مارے جاتے تھے، پھر حضرت عمر (رض) کے زمانے میں جوتے کی جگہ کوڑے مقرر کردیئے گئے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔