- رسالہ نمبر (معیاری)
- 11634
- قرطبہ نمبر
- 11652
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 66
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي سعيد الخدري رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يزيد انا داود عن أبي نضرة عن أبي سعيد قال جاء رجل إلى النبي صلى الله عليه وسلم فقال : يا رسول الله انا بأرض مضبة فما تأمرنا قال بلغني ان أمة من بنى إسرائيل مسخت دواب فلا أدري أي الدواب هي قال فلم يأمر ولم ينه
اردو ترجمہ
حضرت ابوسعید خدری (رض) کی مرویات
حضرت ابوسعید خدری (رض) سے مروی ہے کہ ایک آدمی نے بارگاہ نبوت میں یہ سوال عرض کیا کہ یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! ہمارے علاقے میں گوہ کی بڑی کثرت ہوتی ہے، اس سلسلے میں آپ ہمیں کیا حکم دیتے ہیں ؟ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ میرے سامنے یہ بات ذکر کی گئی ہے کہ بنی اسرائیل میں ایک جماعت کو مسخ کردیا گیا تھا، مجھے معلوم نہیں کہ وہ کون سا جانور ہے اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اسے کھانے کا حکم دیا اور نہ ہی منع کیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔